زبان کی رکاوٹوں کے بغیر لوگوں، مقامات اور ثقافتوں سے منسلک ہوں
اپنے کیمرے کی مدد سے ترجمہ کریں
جو کچھ آپ کو نظر آ رہا ہے اس پر بس کیمرا کو پوائنٹ کریں اور فوری ترجمہ کریں
انٹرنیٹ نہیں ہے؟ کوئی مسئلہ نہیں۔
انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر ترجمہ کرنے کے لیے زبان ڈاؤن لوڈ کریں
گفتگو کریں
ایک مختلف زبان بولنے والے شخص کے ساتھ بات کریں
بیک وقت اسپیچ کا ترجمہ کریں
یہ سمجھنے کے لیے کہ کیا کہا جا رہا ہے ٹرانسکرائب کو آن کریں
کسی بھی ایپ سے ترجمہ کریں
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کون سی ایپ استعمال کر رہے ہیں، بس ٹیکسٹ کاپی کریں اور ترجمہ کرنے کیلئے تھپتھپائیں
ٹائپ کریں، بولیں یا ہاتھ سے لکھیں
صوتی ان پٹ استعمال کریں یا اپنے کی بورڈ کے ذریعے غیر تعاون یافتہ حروف اور الفاظ کو ہاتھ سے لکھیں
محفوظ کردہ
دستاویز کا ترجمہ
ویب ترجمہ
اپنے ترجمے محفوظ کریں
کسی بھی آلہ سے الفاظ اور فقروں کو محفوظ کرکے ان تک فوری رسائی حاصل کریں
اس دستاویز میں کیا ہے؟
اپنی فائلز کا جادوئی طریقے سے ترجمہ کرنے کے لیے ان کی فارمیٹنگ کو کھونے کے بغیر اپ لوڈ کریں
ویب سائٹس کا ترجمہ کریں
ایک پورے ویب صفحہ کا ترجمہ کرنے کی ضرورت ہے؟ پورے ویب صفحہ کا ترجمہ کرنے کے لیے بس ایک URL درج کریں۔
Google ترجمہ آزمائیں
اپنے براؤزر میں Google ترجمہ کا استعمال شروع کریں۔ یا اپنے موبائل آلہ پر ایپ کو استعمال کرنے کے لیے اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔
دنیا کو دریافت کرنے اور بہت سی زبانوں میں لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔