مكہ یہ اسلام کا سب سے زیادہ مقدس ترین مقام ہے جہاں ہر سال لاکھوں کے تعداد میں حج ادا کرنے آتے ہیں۔ مکہ کا سب سے زیادہ قابل ذکر اور محترم مقام بیت اللہ اور بیت اللہ کے اندر کعبہ ہے۔مکہ شہر سعودی عرب کے چند بڑے شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ تاریخی پہاڑ ثور اور حرا دونوں یہاں موجود ہیں۔ یہ شہر رسولﷺ کی جائے پیدائش کا حیثیت بھی رکھتا ہے (مزید پڑھئے۔۔۔).
ماہانہ ملک
پاکستان ایک ملک ہے جو جنوبی ایشیاء میں واقع ہے۔ یہ ملک ہر قسم کے قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔یہاں پر سیاحت کے لئے قابل ذکر مقامات میں آزاد کشمیر،شمالی اور مشرقی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان ہیں۔جن میں خوبصورت وادیاں موجود ہیں۔جہاں مختلف علاقوں اور ملکوں سے لوگ آیا کرتے ہیں(مزید پڑھئے۔۔۔)