<img height="1" width="1" src="https://www.facebook.com/tr?id=2494823637234887&amp;ev=PageView &amp;noscript=1">
معیشت

رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت کم، زراعت میں ترقی: اقتصادی جائزہ رپورٹ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے منگل کو اسلام آباد میں پاکستان کی رواں مالی سال کے لیے اقتصادی جائزہ رپورٹ کا اجرا کیا۔