2022ء فیفا عالمی کپ

ویکیمیڈیا زمرہ

بائیسواں فیفا عالمی کپ، 2022 میں قطر میں منعقد کیا جائے گا۔[1]

2022 2022ء فیفا عالمی کپ
FIFA World Cup
كأس العالم لكرة القدم 2022
کاس العالم لکرہ القدم 2022
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملک قطر
تاریخ 20 نومبر18 دسمبر
ٹیمیں 32 (5 اتحادیوں سے)
میدان 8 (5 میزبان شہروں میں)
2018ء
2026ء

بولی ترمیم

مندرجہ ذیل رائے دہندگی طرز تھی:[2]

2022 فیفا بولی (اکثریت 12 ووٹ)
بولی دہندہ ووٹ
مرحلہ 1 مرحلہ 2 مرحلہ 3 مرحلہ 4
  قطر 11 10 11 14
  ریاستہائے متحدہ 3 5 6 8
  جنوبی کوریا 4 5 5
  جاپان 3 2
  آسٹریلیا 1

ٹیمیں ترمیم

اہلیت ترمیم

ذیل میں علاقے کے لحاظ سے اہل ٹیموں کی فہرست دی گئی ہے، جس میں قوسین میں نمبرز ٹورنامنٹ سے پہلے فیفا عالمی درجہ بندی میں حتمی پوزیشنوں کی نشان دہی کرتے ہیں۔ [3]

اے ایف سی (6)

کاف (5)

کونکاکاف (4)

کونمیبول (4)

او ایف سی (0)

  • نان کوالیفائیڈ

یوئیفا (13)

 
  ٹیم کوالیفائی
  ٹیم کوالیفائی کرنے میں ناکام
  ٹیم واپس لے لی گئی یا معطل
  فیفا کا رکن نہیں

ڈرا ترمیم

برتن 1 برتن 2 برتن 3 برتن 4

  قطر (51) (میزبان)
  برازیل (1)
  بلجئیم (2)
  فرانس (3)
  ارجنٹائن (4)
  انگلستان (5)
  ہسپانیہ (7)
  پرتگال (8)

  میکسیکو (9)
  نیدرلینڈز (10)
  ڈنمارک (11)
  جرمنی (12)
  یوراگوئے (13)
  سویٹزرلینڈ (14)
  ریاستہائے متحدہ (15)
  کرویئشا (16)

  سینیگال (20)
  ایران (21)
  جاپان (23)
  المغرب (24)
  سربیا (25)
  پولینڈ (26)
  جنوبی کوریا (29)
  تونس (35)

  کیمرون (37)
  کینیڈا (38)
  ایکواڈور (46)
  سعودی عرب (49)
  گھانا (60)
  ویلز (18) [ا]
  کوسٹاریکا (31) [ب]
  آسٹریلیا (42) [پ]

مقامات ترمیم

لوسیل الخور دوحہ
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم البیت اسٹیڈیم اسٹیڈیم 974 الثمامہ اسٹیڈیم
گنجائش: 80,000[4][5] گنجائش: 60,000[6][7] گنجائش: 40,000[8][9] گنجائش: 40,000[10][11]
   
قطر میں میزبان شہر دوحہ میں اسٹیڈیم
 
 
974
 
خلیفہ
الریان الوکرہ
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم احمد بن علی اسٹیڈیم[ت]
(الریان اسٹیڈیم)
الجنوب اسٹیڈیم
گنجائش: 40,000[12][13] گنجائش: 40,000[14][15] گنجائش: 40,000[16][17]
گنجائش: 40,000[18][19]
   

ٹیم کے بیس کیمپ ترمیم

ٹیمیں ہوٹل ٹریننگ کے مقامات
  ارجنٹائن جامعہ قطر ہوسٹل 1 جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 3
  آسٹریلیا نیو ایسپائر اکیڈمی ایتھلیٹ ایکاموڈیشن ٹریننگ فیسلٹیز 5 ایسپائر زون
  بلجئیم ہلٹن سلوی بیچ رزارٹ اینڈ ولاز سلوی ٹریننگ سائٹ
  برازیل دی ویسٹن دوحہ ہوٹل اینڈ سپہ العربی ایس سی اسٹیڈیم
  کیمرون بنیان ٹری دوحہ ایٹ لا سیگال مشارب السیلیہ ایس سی اسٹیڈیم
  کینیڈا سنچری مرینہ ہوٹل لوسیل ام صلال ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
  کوسٹاریکا ڈیوسٹ ڈی 2 سلوی دوحہ الاہلی ایس سی اسٹیڈیم
  کرویئشا ہلٹن دوحہ الارسال ٹریننگ سائٹ 3
  ڈنمارک رتاج سلوی رزارٹ اینڈ سپہ السیلیہ ایس سی 2
  ایکواڈور حیات ریجینسی اوریکس دوحہ مسیمیر ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
  انگلستان سوق الوکرہ ہوٹل بہ ٹیوولی الوکرہ ایس سی اسٹیڈیم
  فرانس المسیلہ - ایک لگژری کلیکشن رزارٹ اور سپہ - دوحہ السعد ایس سی اسٹیڈیم
  جرمنی زلال ویلنس رزارٹ الشمال اسٹیڈیم
  گھانا ڈبل ٹری بہ ہلٹن دوحہ - السعد ٹریننگ فیسلٹیز 1 ایسپائر زون
  ایران الریان ہوٹل دوحہ کیوریو کلیکشن از ہلٹن الریان ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز 1
  جاپان ریڈیسن بلو ہوٹل دوحہ السعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 1
  میکسیکو سمیسمہ، ایک مروب رزارٹ الخور ایس سی اسٹیڈیم
  المغرب ونڈھم دوحہ ویسٹ بے الدوہیل ایس سی اسٹیڈیم
  نیدرلینڈز سینٹ ریجس دوحہ جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 6
  پولینڈ ازدان پیلس ہوٹل الخاریتیات ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
  پرتگال السمریہ آٹوگراف کلیکشن ہوٹل الشحانیہ ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
  قطر العزیزیہ بوتیک ہوٹل ٹریننگ فیسلٹیز 3 ایسپائر زون
  سعودی عرب سیلائن بیچ، ایک مروب رزارٹ سیلائن ٹریننگ سائٹ
  سینیگال دوہیل ہینڈ بال سپورٹس ہال الدوہیل ایس سی 2
  سربیا ریکسوس گلف ہوٹل دوحہ العربی ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
  جنوبی کوریا لی میریڈین سٹی سینٹر دوحہ العجلہ ٹریننگ سائٹ 5
  ہسپانیہ جامعہ قطر ہوسٹل 2 جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 1
  سویٹزرلینڈ لی رائل میریڈین، دوحہ جامعہ دوحہ ٹریننگ فیسلٹیز
  تونس ونڈھم گرینڈ دوحہ ویسٹ بے بیچ ٹریننگ سائٹز 3 العجلہ
  ریاستہائے متحدہ مارسا ملاز کیمپنسکی، دی پرل – دوحہ الغرافہ ایس سی اسٹیڈیم
  یوراگوئے پلمین دوحہ ویسٹ بے الارسال ٹریننگ سائٹ 1
  ویلز ڈیلٹا ہوٹلز سٹی سینٹر دوحہ السعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 2

گروپ اسٹیج ترمیم

گروپ اے ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   نیدرلینڈز 3 2 1 0 5 1 +4 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   سینیگال 3 2 0 1 5 4 +1 6
3   ایکواڈور 3 1 1 1 4 3 +1 4
4   قطر (H) 3 0 0 3 1 7 −6 0
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
(H) Host

قطر    3-1   سینیگال
رپورٹ

نیدرلینڈز    0-2   قطر
رپورٹ

گروپ بی ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   انگلستان 3 2 1 0 9 2 +7 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   ریاستہائے متحدہ 3 1 2 0 2 1 +1 5
3   ایران 3 1 0 2 4 7 −3 3
4   ویلز 3 0 1 2 1 6 −5 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

ویلز    2-0   ایران
رپورٹ

ویلز    3-0   انگلستان
رپورٹ
ایران    1-0   ریاستہائے متحدہ
رپورٹ

گروپ سی ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   ارجنٹائن 3 2 0 1 5 2 +3 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   پولینڈ 3 1 1 1 2 2 0 4
3   میکسیکو 3 1 1 1 2 3 −1 4
4   سعودی عرب 3 1 0 2 3 5 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
میکسیکو    0-0   پولینڈ
رپورٹ


پولینڈ    2-0   ارجنٹائن
رپورٹ

گروپ ڈی ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   فرانس 3 2 0 1 6 3 +3 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   آسٹریلیا 3 2 0 1 3 4 −1 6
3   تونس 3 1 1 1 1 1 0 4
4   ڈنمارک 3 0 1 2 1 3 −2 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
ڈنمارک    0-0   تونس
رپورٹ
فرانس    1-4   آسٹریلیا
رپورٹ

تونس    1-0   آسٹریلیا
رپورٹ
فرانس    1-2   ڈنمارک
رپورٹ

آسٹریلیا    0-1   ڈنمارک
رپورٹ
تونس    0-1   فرانس
رپورٹ

گروپ ای ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   جاپان 3 2 0 1 4 3 +1 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   ہسپانیہ 3 1 1 1 9 3 +6 4
3   جرمنی 3 1 1 1 6 5 +1 4
4   کوسٹاریکا 3 1 0 2 3 11 −8 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
ہسپانیہ    0-7   کوسٹاریکا
رپورٹ

جاپان    1-0   کوسٹاریکا
رپورٹ
ہسپانیہ    1-1   جرمنی
رپورٹ

گروپ ایف ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   المغرب 3 2 1 0 4 1 +3 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   کرویئشا 3 1 2 0 4 1 +3 5
3   بلجئیم 3 1 1 1 1 2 −1 4
4   کینیڈا 3 0 0 3 2 7 −5 0
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
بلجئیم    0-1   کینیڈا
رپورٹ

بلجئیم    2-0   المغرب
رپورٹ

کرویئشا    0-0   بلجئیم
رپورٹ
کینیڈا    2-1   المغرب
رپورٹ

گروپ جی ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   برازیل 3 2 0 1 3 1 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   سویٹزرلینڈ 3 2 0 1 4 3 +1 6
3   کیمرون 3 1 1 1 4 4 0 4
4   سربیا 3 0 1 2 5 8 −3 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
سویٹزرلینڈ    0-1   کیمرون
رپورٹ

کیمرون    3-3   سربیا
رپورٹ
برازیل    0-1   سویٹزرلینڈ
رپورٹ

سربیا    3-2   سویٹزرلینڈ
رپورٹ

گروپ ایچ ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   پرتگال 3 2 0 1 6 4 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   جنوبی کوریا 3 1 1 1 4 4 0 4
3   یوراگوئے 3 1 1 1 2 2 0 4
4   گھانا 3 1 0 2 5 7 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
پرتگال    2-3   گھانا
رپورٹ


گھانا    2-0   یوراگوئے
رپورٹ

ناک آؤٹ مرحلہ ترمیم

ناک آؤٹ مرحلے میں، اگر کوئی میچ عام کھیل کے 90 دقیقے کے اختتام پر برابر ہوتا ہے، تو اضافی وقت کھیلا جائے گا (ہر ایک میں 15 دقیقے کے دو وقفے)۔ اضافی وقت کے بعد بھی برابر رہنے کی صورت میں، میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ سے کیا جائے گا تاکہ فاتح کا تعین کیا جا سکے۔ [20]

بریکٹ ترمیم

 
راؤنڈ آف 16 کوارٹر فائنل سیمی فائنل فائنل
 
                           
 
3 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 
  نیدرلینڈز 3
 
9 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
  ریاستہائے متحدہ 1
 
  نیدرلینڈز 2 (3)
 
3 دسمبر – احمد بن علی اسٹیڈیم
 
  ارجنٹائن (پ) 2 (4)
 
  ارجنٹائن 2
 
13 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
  آسٹریلیا 1
 
  ارجنٹائن 3
 
5 دسمبر – الجنوب اسٹیڈیم
 
  کرویئشا 0
 
  جاپان 1 (1)
 
9 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
  کرویئشا (پ) 1 (3)
 
  کرویئشا (پ) 1 (4)
 
5 دسمبر – اسٹیڈیم 974
 
  برازیل 1 (2)
 
  برازیل 4
 
18 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
  جنوبی کوریا 1
 
  ارجنٹائن 3 (4)
 
4 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
  فرانس 3 (2)
 
  انگلستان 3
 
10 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
  سینیگال 0
 
  انگلستان 1
 
4 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم
 
  فرانس 2
 
  فرانس 3
 
14 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
  پولینڈ 1
 
  فرانس 2
 
6 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
  المغرب 0 تیسرے مقام کا پلے آف
 
  المغرب (پ) 0 (3)
 
10 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم 17 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
  ہسپانیہ 0 (1)
 
  المغرب 1   کرویئشا 2
 
6 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
  پرتگال 0   المغرب 1
 
  پرتگال 6
 
 
  سویٹزرلینڈ 1
 

راؤنڈ آف 16 ترمیم



فرانس    1-3   پولینڈ
رپورٹ


جاپان    1-1 (a.e.t.)   کرویئشا
رپورٹ

برازیل    1-4   جنوبی کوریا
رپورٹ


کوارٹر فائنل ترمیم



  المغرب 0-1   پرتگال
رپورٹ

سیمی فائنل ترمیم


  فرانس 0-2   المغرب
رپورٹ

تیسرے مقام کا پلے آف ترمیم

فائنل ترمیم

ارجنٹائن    3–3 (اضافی وقت)   فرانس
رپورٹ
پینلٹیاں
4–2

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. 2022 FIFA World Cup – Wikipedia
  2. Paul Doyle، Steve Busfield (2 دسمبر 2010)۔ "World Cup 2018 and 2022 decision day – live!"۔ The Guardian۔ London۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2015 
  3. "FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA.com۔ FIFA۔ 6 اکتوبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2022 
  4. "Lusail Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 01 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  5. "Lusail Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  6. "Al Bayt Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 09 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  7. "Al Bayt Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  8. "Stadium 974"۔ qatar2022.qa۔ 08 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  9. "Stadium 974"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  10. "Al Thumama Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 23 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  11. "Al Thumama Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  12. "Khalifa International Stadium"۔ qatar2022.qa۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  13. "Khalifa International Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  14. "Education City Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 26 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  15. "Education City Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  16. "Ahmad Bin Ali Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 28 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  17. "Ahmad bin Ali Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  18. "Al Janoub Stadium"۔ qatar2022.qa۔ 26 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 
  19. "Al Janoub Stadium"۔ fifa.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم