ویکی لغت

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ

ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔

ویکی لغت
ویکی لغت لوگوشارہ ویکی لغت
ویکی لغت کے صفحہ کی تفصیل تمام بڑی ویکی لغات تعداد مضامین کے لحاظ سے درج فہرست ہیں۔
Screenshot of wiktionary.org home page
سائٹ کی قسم
آن لائن لغت
دست‌یاب متعدد اللسانی (170 سے زائد)
مالک مؤسسہ ویکیمیڈیا
بانی جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹ http://ur.wiktionary.org
الیکسا درجہ Positive decrease 661 (فروری 2013)[1]
تجارتی نہیں
اندراج اختیاری
آغاز دسمبر 12, 2002
موجودہ حیثیت متحرک

دیگر زبانیں ترمیم

ویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "معلومات برائے موقع ویکی لغت"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013 

بیرونی روابط ترمیم