BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
-
شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟
اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ہے۔
-
چھور کینٹ میں 13 سالہ لڑکے کا قتل: پاکستانی فوج کے اردلی کے خلاف مقدمہ درج، ’ملزم فوج کی تحویل میں‘
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے چھور چھاؤنی سے 13 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے اور ورثا کے احتجاج کے بعد پاکستانی فوج کے ایک بٹمین (اردلی) کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوا
نینسی پلوسی جب ہال میں داخل ہوئیں تو طلبہ کی تالیوں کی گونج کے ساتھ آکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرین کے نعرے بھی صاف سنائی دے رہے تھے۔
-
پروسٹیٹ کینسر: دنیا بھر میں مردوں کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا سرطان کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن؟
ایک اندازے کے مطابق 2020 میں دنیا بھر میں پروسٹیٹ کینسر سے تین لاکھ 75 ہزار مردوں کی ہلاکت ہوئی اور خدشہ ہے کہ 2040 تک ان اموات میں 85 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔
-
لائیو, شہباز شریف کی سعودی وزرا سے ملاقات: ’سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرے گا‘
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر سعودی عرب کے وزرا نے ملاقات کی جس دوران یہ اتفاق کیا گیا کہ ’سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرے گا۔‘
-
گھریلو صارفین کے سولر پینل لگانے سے عام عوام پر مہنگی بجلی کا بوجھ کیسے پڑ رہا ہے؟
پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے گذشتہ چند برسوں کے دوران ملک میں سولر پینل کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ توانائی کے ماہرین کے مطابق سولر انرجی کو زیادہ تر وہ افراد اپنا رہے ہیں جو استطاعات رکھتے ہیں اور بنیادی مسئلہ نیٹ میٹرنگ ہے۔
-
’اللہ میرا حتمی جج ہے۔۔۔‘ جب باکسر محمد علی نے امریکی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کیا
محمد علی نے ویتنام میں جاری جنگ کے حوالے سے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’میرا ضمیر مجھے اپنے بھائی کو، کچھ گندمی رنگت والے یا پھر غریب اور بھوکے لوگوں کو طاقتور امریکہ کی ایما پر گولی مارنے کی اجازت نہیں دے گا۔‘
-
101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہے
ریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک 101 برس کی خاتون کو بچہ سمجھنے کی غلطی کی ہے۔
-
پاکستانی عائشہ جسے انڈین شہری کے دل نے نئی زندگی دی: ’سرجری کے پیسے نہیں تھے، ڈاکٹروں نے کہا کہ آپ آ جائیں، ہم سنبھال لیں گے‘
عائشہ صرف سات سال کی تھیں جب یہ علم ہوا کہ ان کے دل کا پچیس فیصد حصہ ناکارہ ہو چکا ہے۔ رفتہ رفتہ عائشہ کا دل معمول کے مطابق کام کرنا چھوڑ رہا تھا۔