ہم نے آل مكتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے نئے ٹرمینل کے ڈیزائنز کی منظوری دے دی ہے، اور اس کی تعمیر پر 34 ارب 85 کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی، حکمران دبئی
جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔