<img height="1" width="1" src="https://www.facebook.com/tr?id=2494823637234887&amp;ev=PageView &amp;noscript=1">
پاکستان

انڈیا میں مسلمانوں، اقلیتوں کو منظم جبر کا سامنا ہے: پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا کے 20 کروڑ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت، جبر اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔