ویچی فرانس (Vichy France) یا صرف ویچی فرانسیسی حکومت تھی جس نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتوں کا ساتھ دیا۔ سرکاری طور پراسنے خود فرانسیسی ریاست (French State) (فرانسیسی: État Français) قرار دیا۔ یہ جولائی 1940 سے اگست 1944 تک قائم رہی۔

فرانسیسی ریاست
French State
État français
پرچم فرانس
شعار: 
ترانہ: 
حیثیت محور شریک کار ریاست
دارالحکومت ویچی (دراصل)
پیرس
عمومی زبانیں فرانسیسی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومت آمرانہ ریاست
فرانسیسی ریاست کا سربراہ  
• 1940–1944
فلپ پیٹن
وزراء کی کونسل کا صدر  
• 1940–1942
فلپ پیٹن
• 1942–1944
پیئر لیوال
مقننہ قومی اسمبلی
تاریخی دور دوسری جنگ عظیم
کرنسی فرانسیسی فرانک
ماقبل
مابعد
فرانسیسی جمہوریہ سوم
فرانسیسی جمہوریہ کی عبوری حکومت