- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
کراچی: گلشن اقبال میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے 6 سالہ ابیان کی والدہ نے واٹر بورڈ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر دعویٰ میں موقف اپنایا گیا کہ واٹر بورڈ سے 6 کروڑ 2 لاکھ روپے ہرجانہ دلایا جائے۔ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور کے ایم سی کی غفلت سے واقعہ پیش آیا ہے۔
اداروں کی غفلت کے باعث ایک معصوم بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اون ہائٹس کے رہائشی نے پہلے ہی گٹر کے ڈھکن نہ ہونے کیخلاف صوبائی محتسب کے پاس درخواست دائر کر رکھی تھی۔
اسی واقعے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اعلیٰ افسران کے خلاف جاں بحق ہونے والے بچے کے والد عاطف الدین کی مدعیت میں تھانہ عزیز بھٹی میں مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔
ابیان اپنے بھائی کے ہمراہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گٹر میں گرا تھا۔ واقعہ میں نامزد ملزمان عدالت سے ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔
اطلاع دینے کے آدھے گھنٹے بعد ایدھی کی ٹیم پہنچی لیکن کوئی متعلقہ انتظامیہ نہیں آئی۔ کے ایم سی اور واٹر بورڈ انتظامیہ تاخیر کے آنے کے بعد بھی ناکام رہی۔
یاد رہے کہ 6 مئی 2023 کو گلشن اقبال 13 ڈ ی میں 8 سالہ ابیان کھیل کے دوران بے دہانی میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔