<img height="1" width="1" src="https://www.facebook.com/tr?id=2494823637234887&amp;ev=PageView &amp;noscript=1">
ایشیا

ریاض: ’پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے جنگی بنیادوں پر کام شروع ہو گیا ہے‘

سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکریٹری محمد بن مازیاد التویجری نے ریاض میں وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک ملاقات میں بتایا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں سعودی عرب کے نجی اور سرکاری شعبے دلچسپی لے رہے ہیں۔