<img height="1" width="1" src="https://www.facebook.com/tr?id=2494823637234887&amp;ev=PageView &amp;noscript=1">
ماحولیات

بارشوں سے کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ: محمکہ موسمیات

فیڈرل فلڈ کمیشن کےمطابق دریائے کابل اور اس سے منسلک ندیوں میں 27 سے 30 اپریل کے دوران درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا کے بعض علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔