یونیسکو (انگریزی :UNESCO) (عربی : منظمة الأمم المتحدة للتربية والعلم والثقافة)؛ اقوام متحدہ تعلیمی، علمی و ثقافتی تنظیم (united nations educational, scientific and cultural organization) اقوام متحدہ کی ایک شاخ ہے، یہ عمومآ ثقافتی معاملات میں مصروف رہتی ہے۔ اس کا دارالتنظیم فرانس کے دار الحکومت پیرس میں موجود ہے۔


اقوام متحدہ تعلیمی، علمی و ثقافتی تنظیم
United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization
قسم تنظیم خصوصی ادارہ
مخففات UNESCO
ONUÉSC
سربراہ Audrey Azoulay
یونیسکو ڈائریکٹر جنرل
موجودہ حیثیت فعال
قیام 16 نومبر 1945[1]
مرکز قیادت پیرس, فرانس
موقعِ حبالہ یونیسکو

حوالہ جات ترمیم