بیڈو (انگریزی: BeiDou) یا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (BeiDou Navigation Satellite System) یا بی ڈی ایس ایک چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم ہے۔ چینی حکومت نے اس سسٹم کو اس وجہ سے بنایا ہے کہ امریکا چین کے لوگوں کی معومات اور نقل و حرکت کی نگرانی نہ کر سکے۔پاکستان اس سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہے۔[4]

بیڈو
BeiDou's logo
ملک/ممالک / ماخذ چین
آپریٹز(ز) CNSA
قسم Military, commercial
کیفیت Operational
کوریج Global
درستی (ایکوریسی) 3.6 m (public)
2.6 m
(Asia Pacific, public)
10 cm (encrypted)[1]
Constellation size
کُل سیٹیلائٹس 35 (2020)
مدار میں سیٹلائٹس 35
پہلی لانچ 30 October 2000
آخری لانچ 23 June 2020[2]
کُل لانچ 59[3]
Orbital characteristics
Regime(s) جیوسٹیشنری آربٹ, IGSO, وسطی زمینی مدار
ویب سائٹ www.beidou.gov.cn

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Merryl Azriel on May 27، 2013 in Space، International Relations (27 May 2013)۔ "US Department of Defense Reports on China's Space Capabilities"۔ Space Safety Magazine۔ 07 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2015 
  2. "China puts final satellite for Beidou network into orbit -state media"۔ Financial Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  3. "北斗卫星发射一览表"۔ 北斗卫星导航系统۔ 19 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  4. پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا


سانچہ:Chinese satellites