تازہ ترین 
< >

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک ہفتہ 4 مئ 2024

سردار سلیم حیدر کو پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختون خوا اور جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا

تبصرے